1

بھارت کا سرکاری سطح پر شکست کا عتراف، آپریشن سندور میں فوجی ہلاکتیں تسلیم کر لیں

News Discuss 
بھارت کا سرکاری سطح پر اعتراف شکست، آپریشن سندور میں فوجی ہلاکتیں تسلیم کر لیں۔ بھارتی حکومت نے “آپریشن سندور” کے دوران ہلاک ہونے والے چھ فوجی اہلکاروں کے نام پہلی بار سرکاری طور پر جاری کر دیے ہیں۔ یہ نام نیشنل وار میموریل کے رول آف آنر میں شامل کیے گئے ہیں۔ https://www.24urdu.com/27-Jun-2026/176502

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story