1

گندم کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ، فلور ملز ایسوسی ایشن نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

News Discuss 
سندھ میں گندم کی شدید قلت کے باعث آٹے کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ فلور ملز ایسوسی ایشن نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گندم فراہم نہ کی گئی تو فلور ملز بند کرنا پڑیں گی۔ https://www.city42.tv/17-Nov-2026/221479

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story